تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت پَناہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْت پَناہ

جلتے ہوئے کوئلے یا لکڑی کو پکڑے کا آلا، چمٹا، دسبنا، دسپنا

دَسْت پَنَہ

چمٹا ، دسپنا .

زَبان دَسْت پَناہ سے نِکال لینا

زبان درازی کی سزا دینا

دَسْت پانا

قابو حاصل کرنا ، گلبہ پانا .

دَسْتانَہ

ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آہنی ہتھیار جو لڑائی میں ہاتھوں پر پہنا جاتا تھا، قلچاق

دَسْتِینَہ

کلائی میں پہننے کا زیور جس میں ہیرے جواہرا ٹکے ہوں

دَسْپَنا

چمٹا، آگ یا ان٘گارا پکڑنے کا آلہ، دست پناہ

دَسْت آنا

have diarrhoea

دَسْت پَنْجَہ

اف : کرنا .

رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.

رِذالوں کی دوسْتی پانی کی لَکِیر، شَرِیفوں کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں، شریفوں کی دوستی پایدار ہوتی ہے.

آبْ دَسْت کا پانی

وہ پانی جس سے قضائے حاجت کے بعد طہارت کی گئی ہو

دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو

دشمن سے ضرور بدلہ لینا چاہیئے، ذراسی چُوک ہو جائے تو دشمن کو قابو مِل جاتا ہے جو شخص طاقت ور دوست رکھنا ہو ار اس کی حمایت میں کمی ہو جائے تو دشمنوں کی جرأت بڑھ جاتی ہے اور وہ قابو پا جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت پَناہ کے معانیدیکھیے

دَسْت پَناہ

dast-panaah•दस्त-पनाह

اصل: فارسی

وزن : 21121

  • Roman
  • Urdu

دَسْت پَناہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلتے ہوئے کوئلے یا لکڑی کو پکڑے کا آلا، چمٹا، دسبنا، دسپنا
  • دستانہ
  • پشت پناہی، معاونت، امداد

Urdu meaning of dast-panaah

  • Roman
  • Urdu

  • jalte hu.e ko.ile ya lakk.Dii ko pak.De ka aalaa, chimTaa, dasabnaa, dasapnaa
  • dastaana
  • pushtapnaahii, mu.aavanat, imdaad

English meaning of dast-panaah

Noun, Masculine

  • an instrument with two movable arms that are joined at one end, used for picking up and holding things, tongs
  • glove
  • support, help, cooperation

दस्त-पनाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिमटा, दसबना, चूल्हे से आग निकालने का यंत्र
  • द्स्ताना
  • समर्थन, सहयोग, इमदाद

دَسْت پَناہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت پَناہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت پَناہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone