تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَک دینا" کے متعقلہ نتائج

دَسْتَک دینا

تالی بجانا، (اہل خانہ کو اطلاع دینے کے لیے) دروازے پر کھڑے ہوکر تالی بجانا، کنڈی بجانا، دروازے کو کھٹکٹھانا، تھپتھپانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَک دینا کے معانیدیکھیے

دَسْتَک دینا

dastak denaaदस्तक देना

محاورہ

دَسْتَک دینا کے اردو معانی

  • تالی بجانا، (اہل خانہ کو اطلاع دینے کے لیے) دروازے پر کھڑے ہوکر تالی بجانا، کنڈی بجانا، دروازے کو کھٹکٹھانا، تھپتھپانا
  • کوئی دعا یا منتر وغیرہ پڑھ کر تالی بجانا
  • حصار کے لیے کچھ دعائیں پڑھ کر تالی بجانا
  • (کسی کو متوجہ کر نے یا جگانے کے لیے) تالی بجانا، پرندوں کو اڑانے کے لیے تالی بجانا

English meaning of dastak denaa

  • clap the hands
  • knock (at a door)

दस्तक देना के हिंदी अर्थ

  • ताली बजाना, (घर वालों को सूचित करने के लिए) दरवाज़े पर खड़े होकर ताली बजाना, कुंडी बजाना, दरवाज़े को खटखटाना, थपथपाना
  • कोई दुआ या मंत्र आदि पढ़कर ताली बजाना
  • मंत्रोच्चारण के बाद ताली बजाकर घेरा बनाना
  • (किसी का ध्यान केंद्रित करने या जगाने के लिए) ताली बजाना, पक्षियों को उड़ाने के लिए ताली बजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words