تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَخَط ہونا" کے متعقلہ نتائج

دَسْتَخَط ہونا

تحریر کے آخر میں لکھنے والے کا نام اُسی کے قلم سے لکھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَخَط ہونا کے معانیدیکھیے

دَسْتَخَط ہونا

dastaKHat honaaदस्तख़त होना

محاورہ

دَسْتَخَط ہونا کے اردو معانی

  • تحریر کے آخر میں لکھنے والے کا نام اُسی کے قلم سے لکھا ہونا

    مثال - معاہدۂ تاشقند کے بعد ... شاستری جی اور صدر ایوب کے دستخط ہوئے.

  • منظور ہونا

    مثال - شاہ صاحب-مرحبا-( پھر قہقہہ لگا کے ) بابا جان فقیر کیا اپنے پاس سے دے گا ... خزانۂ غیب سے آپ کے لئے پچاس روپیہ روز دستخط ہوئے ہیں. - حساب کی فرد تیار ہو کر حضور خاص میں گُزری اور دستخط ہوئی.

  • کسی کے نام کی علامت یا نام اسی کی قلم سے لکھا ہونا

दस्तख़त होना के हिंदी अर्थ

  • लिखाई के अंत में लिखने वाले का नाम उसी के क़लम से लिखा होना

    उदाहरण - मोआहदा-ए-ताशक़ंद के बाद शास्त्री जी और सदर-ए-अय्यूब के दस्तख़त हुए।

  • स्वीकार होना, मंज़ूर होना

    उदाहरण - हिसाब की फ़र्द तैय्यार होकर हुज़ूर-ए-ख़ास में गुज़री और दस्तख़त हुई। - शाह-साहब-मर्हबा (फिर क़हक़हा लगा के) बाबा जान फ़क़ीर क्या अपने पास देगा...ख़़ज़ना-ए-ग़ैब से पचास रुपया रोज़ दस्तख़त हुए हैं।

  • किसी के नाम का संकेत या नाम उसी की क़लम से लिखा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَخَط ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَخَط ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone