تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَرخوان کی مَکّھی" کے متعقلہ نتائج

دَسْتَرخوان کی مَکّھی

ہر وقت دستر خوان پر شریک ہوکر کھانے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَرخوان کی مَکّھی کے معانیدیکھیے

دَسْتَرخوان کی مَکّھی

dastar-KHvaan kii makkhiiदस्तर-ख़्वान की मक्खी

دَسْتَرخوان کی مَکّھی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ہر وقت دستر خوان پر شریک ہوکر کھانے والے

    مثال - مولوی مُلّانے دسترخوانوں کی مکھیاں ہوتے ہیں.

  • کسی کا کاسہ لیس، فائدے کی ہوس میں ہر وقت کسی کے ساتھ رہنے والا، ہر طرح کا نفع حاصل کر نے والا

    مثال - شہر کے اوباش ہری جگ ہنستا چغل دستر خوان کی مکُھی گوں گیرے چٹنی کر گئے.

दस्तर-ख़्वान की मक्खी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रत्येक समय दस्तरख़्वान पर सम्मिलित होकर खाने वाले

    उदाहरण - मोलवी मुल्लाने दस्तरख़्वानों की मक्खियाँ होते हैं

  • किसी की चापलूसी करने वाला, लाभ की लालसा में सदैव साथ रहने वाला, सभी प्रकार का लाभ प्राप्त करने वाला

    उदाहरण - शहर के ओबाश हरी जग हँसता चुग़ल दस्तरख़्वान की मक्खी गूँ गीरे चटनी कर गए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَرخوان کی مَکّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَرخوان کی مَکّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words