تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

ڈَٹ جانا

جم کرنا بیٹھ جانا، مستعدی سے، تا بمقدور، سیر ہو کر

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَٹ جانا کے معانیدیکھیے

ڈَٹ جانا

DaT jaanaaडट जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈَٹ جانا کے اردو معانی

  • جم کرنا بیٹھ جانا، مستعدی سے، تا بمقدور، سیر ہو کر
  • کسی جگہ جم جانا، ایک جگہ دیر تک کھڑے رہنا
  • حریف کے مقابلے پر جم کر کھڑا ہوجانا، مقابلے پر آجانا
  • استقلال کے ساتھ کسی خیال پر قائم رہنا
  • پر ہو جانا، بھر جانا، جگہ باقی نہ رہنا

شعر

English meaning of DaT jaanaa

  • take a firm stand, boldly face (an enemy)
  • become full, no space remaining

डट जाना के हिंदी अर्थ

  • जम करना बैठ जाना, चौकसी से, जहाँ कत संभव हो, जी भर कर
  • किसी स्थान पर जम जाना, एक स्थान पर देर तक खड़े रहना
  • विरोधी के सामने जम कर खड़े हो जाना, मुक़ाबले पर आजाना
  • दृढ़ता के साथ किसी विचार पर स्थिर रहना
  • पुर हो जाना, भर जाना, स्थान शेष न रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَٹ جانا

جم کرنا بیٹھ جانا، مستعدی سے، تا بمقدور، سیر ہو کر

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone