تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَوڑ چَلے نَہ گِر پَڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَوڑ چَلے نَہ گِر پَڑے کے معانیدیکھیے
دَوڑ چَلے نَہ گِر پَڑے
dau.D chale na gir pa.De•दौड़ चले न गिर पड़े
نیز - دَوڑ چَلے نَہ اَکَھٹ پَڑے, اوگھٹ چَلے نَہ چوپٹ پَڑے, دوڑ چلے نہ اوندھا گرے, دوڑ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے
ضرب المثل
دَوڑ چَلے نَہ گِر پَڑے کے اردو معانی
- یہ کہاوت اس وقت بولتے ہیں جب کوئی آدمی اعتدال سے گُزر کر کام کرے اور ناکام ہو جائے
- جو شخص برے کام کرتا ہے نقصان اٹھاتا ہے، غلط راہ پر چلے نہ ٹھوکر کھائے
- جو شخص اپنی بساط سے بڑھ کر کام کرے نقصان اٹھاتا ہے، جلدی سے نقصان ہوتا ہے، میانہ روی اختیار کرنی چاہیے
दौड़ चले न गिर पड़े के हिंदी अर्थ
- यह कहावत उस समय बोलते हैं जब कोई आदमी संतुलन से निकल कर काम करे और असफल हो जाए
- जो व्यक्ति बुरे काम करता है वह हानि उठाता है, ग़लत रास्ते पर चले न ठोकर खाए
- जो व्यक्ति अपने सामर्थ्य से बढ़ कर काम करे हानि उठाता है, जल्दी से हानि होती है, सरलाचार अर्थात औसत दर्जे की चाल चलनी चाहिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَوڑ چَلے نَہ گِر پَڑے)
دَوڑ چَلے نَہ گِر پَڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔