تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَوڑ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَوڑ پَڑْنا کے معانیدیکھیے
دَوڑ پَڑْنا کے اردو معانی
- یکایک کسی مقام پرتیزی کے ساتھ پہنچ جانا، پولیس کے آدمیوں کا دھاوا جلد آ پہنچنا
- عجلت کرنا
- لپک کرجانا، پیش پیش ہونا
- حملہ آور ہونا، مارنا
English meaning of dau.D pa.Dnaa
- rush forth or forward
दौड़ पड़ना के हिंदी अर्थ
- यकायक किसी स्थान पर तेज़ी के साथ पहुँच जाना, पुलिस के आदमीयों का धावा जल्द आ पहुँचना
- लपक कर जाना, आगे-आगे होना
- जल्दी करना
- आक्रमण कारी होना, मारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَوڑ پَڑْنا)
دَوڑ پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔