تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَولَتِ عُلْیا" کے متعقلہ نتائج

عُلْیا

اعلیٰ کی تانیث، بہت بلند، بلند مرتبہ

ہُلْیارے

ہولی کھیلنے والے خاص لوگ جو ہولی کے دن سڑکوں پر جتھا کر کے نکلتے ہیں اور ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں ، ہولیارے ۔

رُتْبَۂ عُلْیا

سب سے اُون٘چا درجہ .

اَطْرافِ عُلْیا

دونوں بانہوں سے مراد ہے، شانوں سے انگلیوں تک

دَولَتِ عُلْیا

زبردَست سلطنت ، اشارہ ہے تیموری خاندان کی سلطنت کے متعلق

عَدالَتِ عُلْیا

کسی ملک کی سب سے بڑی (وفاقی) عدالت، عدالت عالیہ، عدالت عظمیٰ

مَثانَۂِ عُلْیا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَتِ عُلْیا کے معانیدیکھیے

دَولَتِ عُلْیا

daulat-e-'ulyaaदौलत-ए-'उल्या

وزن : 21222

دَولَتِ عُلْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زبردَست سلطنت ، اشارہ ہے تیموری خاندان کی سلطنت کے متعلق

English meaning of daulat-e-'ulyaa

Noun, Feminine

  • a huge empire, allusion to Taimur's kingdom

दौलत-ए-'उल्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़बरदस्त सल्तनत, इशारा है तैमूरी ख़ानदान की सल्तनत से संबंधित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَولَتِ عُلْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَولَتِ عُلْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone