تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُلْیا" کے متعقلہ نتائج

عُلْیا

اعلیٰ کی تانیث، بہت بلند، بلند مرتبہ

ہُلْیارے

ہولی کھیلنے والے خاص لوگ جو ہولی کے دن سڑکوں پر جتھا کر کے نکلتے ہیں اور ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں ، ہولیارے ۔

رُتْبَۂ عُلْیا

سب سے اُون٘چا درجہ .

اَطْرافِ عُلْیا

دونوں بانہوں سے مراد ہے، شانوں سے انگلیوں تک

دَولَتِ عُلْیا

زبردَست سلطنت ، اشارہ ہے تیموری خاندان کی سلطنت کے متعلق

عَدالَتِ عُلْیا

کسی ملک کی سب سے بڑی (وفاقی) عدالت، عدالت عالیہ، عدالت عظمیٰ

مَثانَۂِ عُلْیا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُلْیا کے معانیدیکھیے

عُلْیا

'ulyaa'उल्या

اصل: عربی

وزن : 22

عُلْیا کے اردو معانی

مؤنث

  • اعلیٰ کی تانیث، بہت بلند، بلند مرتبہ

'उल्या के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • 'आ'ला' का स्त्रीलिंग, जैसे-पुरुष के लिए ‘आ’ला हव्रत' स्त्री के लिए ‘उल्या हज्रत' ।।

عُلْیا کے قافیہ الفاظ

عُلْیا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُلْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُلْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words