تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَورِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَورِ حَیات کے معانیدیکھیے
دَورِ حَیات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عرصہ زندگی، پیدائش سے موت تک کا زمانہ، عرصۂ حیات
شعر
اب دور آسماں ہے نہ دور حیات ہے
اے درد ہجر تو ہی بتا کتنی رات ہے
ہم اسے بھول چکے ہیں مگر اے دور حیات
سامنے آنکھوں کے یہ صورت زیبا کیا ہے
دور حیات آئے گا قاتل قضا کے بعد
ہے ابتدا ہماری تری انتہا کے بعد
English meaning of daur-e-hayaat
Noun, Masculine
- lifetime, span of life
दौर-ए-हयात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवनकाल, जन्म से मृत्यु तक का ज़माना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَورِ حَیات)
دَورِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔