تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَورِ ہِلالی" کے متعقلہ نتائج

ہِلالی

ہلال سے منسوب یا متعلق، نئے چاند کی مانند، چاند کی بڑھنے سے پہلے یا گھٹنے کے بعد کی شکل جیسا، ہلال جیسا

ہِلالی ٹیکْس

فاطمی دور کے ٹیکس جو قمری سال کے حساب سے لگائے جاتے تھے ۔

ہِلالی خَط

قوس نما خط ؛ چھوٹا بریکٹ ، قوسین ، ہلالین ۔

ہِلالی سَطْح

(کیمیا) نلکی میں بھرے ہوئے مائع کی اُوپری محدب (اُبھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، رک : ہلالہ ۔

ہِلالی عَلَم

پرچم یا جھنڈا جس میں ہلال (چاند) کا نشان ہو ؛ (کنایتہ) مسلمانوں کا جھنڈا.

ہِلالی شَکَل

نصف دائرے یا نصف کرے سے مشابہ شکل یا ہیئت ؛ قوس نما ساخت ۔

ہِلالی جِھیل

(جغرافیہ) نصف دائرے کی شکل کی جھیل ؛ محراب نما تالاب ؛ دریا کے کنڈل نما موڑ پر بن جانے والی جھیل ۔

ہِلالی خُطُوط

قوس نما خط ؛ چھوٹا بریکٹ ، قوسین ، ہلالین ۔

ہِلالی مُشابَہ

ہلال کی شکل کا ؛ محراب دار ، ناخنوں کا نیم ہلالی حلقہ ؛ ہلالی شکل کا نشان خصوصاً ہاتھ کی انگلیوں کے ناخنوں کی جڑ میں.

ہِلالی پَرْدَہ

(طب) پپوٹے ۔

ہِلالی پَرْچَم

جھنڈا، جس میں چاند کا نشان بنا ہو (جیسے : پاکستان یا مسلم لیگ کا جھنڈا، نیز مسلمانوں کا جھنڈا)، جھنڈا، جس پر مسلمانوں کا نشان ہلال بنا ہو

ہِلالی دُنْیا

اسلامی ممالک ، عالم اسلام ؛ مسلمان ۔

ہِلالی اَبْرُو

ایسی بھویں جو نصف دائرے کی شکل کی ہوں ؛ (کنایتہ) خوبصورت بھویں.

اَلِف ہِلالی

لام الف میں کا پہلا جزو یا الد (نخط نسخ) جو بشکل ہلال (ا) لکھا جاتا ہے .

شَمْشِیرِ ہِلالی

وہ تلوار جو بیچ میں سے خم دار ہوتی ہے

ثَنِیَۂ ہِلالی

(طب) ہلال کی شکل کا خمیدہ ثنیہ

خُطُوطِ ہِلالی

خطوطِ وحدانی.

تیغِ ہلالی

وہ تلوار، جو مثل ہلال کے خمیدہ ہو

خَطِّ ہِلالی

رک : خط و حدانی ؛ بریکٹ.

نِیم ہِلالی

نیم دائرے کی شکل کا ، آدھے دائرے کی شکل کا ، جو مکمل گول نہ ہو ؛ مراد : ہلال نما ۔

ماہِ ہِلالی

رک : ماہِ قمری.

نِیمچَہِ ہلالی

ہلالی شکل کا خنجر یا چھوٹی تلوار ۔

دَورِ ہِلالی

رک : دورِ قمر.

سَبْز ہِلالی جَھنْڈا

پاکستان کا ہرا جھنڈا جس میں چان٘د اور تارہ بنا ہوتا ہے ، ہرے اور سفید رن٘گ کا پاکستانی پرچم.

سَبْز ہِلالی پَرْچَم

پاکستان کا ہرا جھنڈا جس میں چان٘د اور تارہ بنا ہوتا ہے ، ہرے اور سفید رن٘گ کا پاکستانی پرچم.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَورِ ہِلالی کے معانیدیکھیے

دَورِ ہِلالی

daur-e-hilaaliiदौर-ए-हिलाली

وزن : 22122

دیکھیے: دَورِ قَمَر

دَورِ ہِلالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : دورِ قمر.

English meaning of daur-e-hilaalii

Noun, Masculine

  • the time of the halo appearing around the moon

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَورِ ہِلالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَورِ ہِلالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone