تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَورَہ اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَورَہ اُٹْھنا کے معانیدیکھیے
دَورَہ اُٹْھنا کے اردو معانی
-
دورہ پڑنا
مثال - مجھے اندیشہ تھا کہ کہیں دورہ نہ اُٹھے غنیمت ہے کہ محفوظ رہی.
-
کسی کام کا جنون سوار ہونا
مثال - آخر ایک ہی دفعہ ہی نپولین سے کہا ہت تیرے کی وہ مارا سب لوگ ... اسکی شکل دیکھنے لگے کہ اس کو بیٹھے بِٹھائے یہ کیا دورہ اٹھا. - دفعتاً سمیعہ کو دورہ سا اُٹھا اس نے لبادہ ایک طرف پھینک کر چھلانگ ماری.
दौरा उठना के हिंदी अर्थ
- दौरा पड़ना
-
किसी काम का जुनून सवार होना, दौरा पड़ना
उदाहरण - मुझे अंदेशा था कि कहीं दौरा न उठे ग़नीमत है कि महफूज़ रही। - दफ़अतन समीआ को दौरा सा उठा उसने लिबादह एक तरफ़ फेंक कर छलाँग मारी। - आख़िर एक ही दफ़ा ही निपोलियन से कहा हत तेरे की वह मारा सब लोग... उसकी शक्ल देखने लगी कि उसको बैठे बिठाए यह क्या दौरा उठा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَورَہ اُٹْھنا)
دَورَہ اُٹْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔