تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوائِر" کے متعقلہ نتائج

دَوائِر

گولے، گھیرے

دَوائِر ثانِیَہ

(فلکیات) رک : دوائرِ ثانوی.

دَوائِر دار

دائرے رکھنے والے ، گول ، حلقہ دار.

دَوائِرِ ساعَت

(فلکیات) وہ دائرے جو خطِ استوا کو برابر کے ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں.

دَوائِرِ مُماسَّہ

دوائر مماسہ وہ دائرے ہیں جو ایک دوسرے کو مس کرتے ہیں لیکن قطع نہیں کرتے.

دَوائِرِ سَمْتِیَہ

دوائر سمتیہ سے مراد وہ زاویہ ہے جو کسی خط یا سماوی کی راسی سطح (جس میں وہ خط یا جرم سماوی ہو) اور نصف النہار کی سطح کے درمیان بنتا ہے اس کو انتصابی بھی کہتے ہیں.

دَوائِرِ مَعْکُوس

(خوش نویسی) دوائر مزدوج (رک) .

دَوائِرِ نِصْفُ النَّہار

(فلکیات) رک : دوائر ساعت.

دَوائِرِ مَیل

(فلکیات) وہ دائرے جن پر اجرام فلکی کے میل (فاصلے) ناپے جاتے ہیں

دَوائِرِ سَمْتی

(فلکیات) وہ دائرے جو افق پر عمود ہوں دوائرِ سمتی کہلاتے ہیں.

دَوائِرِ مُزْدَوِج

(خوش نویسی) دو مختلف کلموں کے دوائر جو تحریر میں ایک کر دئے جائیں یعنی ایک حرف کا دور دوسرے حرف کے دور میں ضم کر دیا جائے اور وہ دور دونوں حروف میں مشترک پایا جائے .

دَوائِرِ ثانَوی

(فلکیات) وہ کبیر دائرے جو ایک کبیر دائرہ کے قطبوں میں سے گزرتے ہیں .

دَوائِرِ مُتَوازی خَطِ اِستِوا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوائِر کے معانیدیکھیے

دَوائِر

davaa.irदवाइर

وزن : 122

واحد: دائِرَہ

دیکھیے: دائِرَہ

اشتقاق: دَارَ

دَوائِر کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر، جمع

  • گولے، گھیرے
  • کنبہ، برادری، گھرانا

فارسی

  • دیر کی جمع، عبادت گاہیں، خصوصاً عیسائی خانقاہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of davaa.ir

Arabic - Noun, Masculine, Plural

  • circles
  • fraternities, families

Persian

  • shrines, places of worship

दवाइर के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

फ़ारसी

دَوائِر کے مترادفات

دَوائِر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone