تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوامی بَنْدوبَسْت" کے متعقلہ نتائج

دَوامی

مستقل، پائدار، ہمیشہ کے لیے، ہمیشہ باقی رہنے، ابدیت، پائدار

دَوامی نَہْر

وہ نہر جس سے تمام سال پانی حاصل ہو

دَوامی طُفَیلی

(حیوانیات) وہ جاندار جو اپنی ساری زندگی کسی دوسرے جاندار کے سہارے گزار دیتا ہے ، انت امیبا وغیرہ .

دَوامی بَنْدوبَسْت

زمین کا وہ انتظام جو سرکار کی طرف سے ہمیشہ کے واسطے ایک ہی دفع کر دیا جائے

دَوامی کاشتکار

پَٹّا دَوامی

اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .

مُسْتَقْبِلِ دَوامی

مستقبل مطلق کی ذیلی قسم جس میں فعل کی ہیئت سے آیندہ کے عمل کا تواتر ظاہر ہوتا ہے (جیسے: احمد کھیلتا رہے گا)

بَنْد و بَسْتِ دَوامی

دائمی بندوبست جس میں میعاد کے گزرنے سے مال گزاری میں اضافہ نہیں ہوتا، زمین یا مال گزاری کی وہ تشخیص جو ہمیشہ رہے اور جس میں کبھی اضافہ نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوامی بَنْدوبَسْت کے معانیدیکھیے

دَوامی بَنْدوبَسْت

davaamii-bandobastदवामी-बंदोबस्त

اصل: فارسی

وزن : 1222221

دَوامی بَنْدوبَسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کا وہ انتظام جو سرکار کی طرف سے ہمیشہ کے واسطے ایک ہی دفع کر دیا جائے

English meaning of davaamii-bandobast

Noun, Masculine

  • continual arrangement (usu. of taxes)

दवामी-बंदोबस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह अवस्था जिसमें जमीन की सरकारी मालगुजारी चिरकाल के लिए निश्चित हो जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوامی بَنْدوبَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوامی بَنْدوبَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone