تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوامی" کے متعقلہ نتائج

دَوامی

مستقل، پائدار، ہمیشہ کے لیے، ہمیشہ باقی رہنے، ابدیت، پائدار

دَوامی نَہْر

وہ نہر جس سے تمام سال پانی حاصل ہو

دَوامی طُفَیلی

(حیوانیات) وہ جاندار جو اپنی ساری زندگی کسی دوسرے جاندار کے سہارے گزار دیتا ہے ، انت امیبا وغیرہ .

دَوامی بَنْدوبَسْت

زمین کا وہ انتظام جو سرکار کی طرف سے ہمیشہ کے واسطے ایک ہی دفع کر دیا جائے

دَوامی کاشتکار

پَٹّا دَوامی

اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .

مُسْتَقْبِلِ دَوامی

مستقبل مطلق کی ذیلی قسم جس میں فعل کی ہیئت سے آیندہ کے عمل کا تواتر ظاہر ہوتا ہے (جیسے: احمد کھیلتا رہے گا)

بَنْد و بَسْتِ دَوامی

دائمی بندوبست جس میں میعاد کے گزرنے سے مال گزاری میں اضافہ نہیں ہوتا، زمین یا مال گزاری کی وہ تشخیص جو ہمیشہ رہے اور جس میں کبھی اضافہ نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوامی کے معانیدیکھیے

دَوامی

davaamiiदवामी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: دَوام

اشتقاق: دَامَ

دَوامی کے اردو معانی

صفت

  • مستقل، پائدار، ہمیشہ کے لیے، ہمیشہ باقی رہنے، ابدیت، پائدار

شعر

English meaning of davaamii

Adjective

दवामी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बराबर बना रहने वाला, स्थायी, सदा रहने वाला, अनश्वर, नित्य, हमेशा के लिए, स्थायी, जीवन भर के लिए, हीन-हयाती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone