تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوامی نَہْر" کے متعقلہ نتائج

نَحْر

سینے کے اوپر کا حصہ، سرسینہ، وہ جگہ جہاں سے گردن سینے سے جڑی ہوتی ہے

نَحْر ہونا

قتل ہونا ، ذبح ہونا ، گلے سے کاٹا جانا نیز قربان ہونا ۔

نَحْر کَرنا

او نٹ کو ذبح کرنا (جس میں اسے کھڑا رکھا جاتا ہے اور اسی حال میں اس کے سینے کے بالائی حصے پر نیزہ مارا جاتا ہے) نیز قربان کرنا ، اﷲ کی راہ میں کوئی جانور (بالخصوص اونٹ) قربان کرنا ۔

یَومِ نَحْر

دس ذی الحجہ کا دن جب حاجی منیٰ میں کنکریاں مارنے کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیروی میں جانور نحر کرتے ہیں، قربانی کا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوامی نَہْر کے معانیدیکھیے

دَوامی نَہْر

davaamii-nahrदवामी-नहर

وزن : 12221

دَوامی نَہْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ نہر جس سے تمام سال پانی حاصل ہو

English meaning of davaamii-nahr

Noun, Feminine

  • canal that has water running all through the year

दवामी-नहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह नहर जिससे पूरे वर्ष पानी मिलता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوامی نَہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوامی نَہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone