تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحْر" کے متعقلہ نتائج

نَحْر

سینے کے اوپر کا حصہ، سرسینہ، وہ جگہ جہاں سے گردن سینے سے جڑی ہوتی ہے

نَحْر ہونا

قتل ہونا ، ذبح ہونا ، گلے سے کاٹا جانا نیز قربان ہونا ۔

نَحْر کَرنا

او نٹ کو ذبح کرنا (جس میں اسے کھڑا رکھا جاتا ہے اور اسی حال میں اس کے سینے کے بالائی حصے پر نیزہ مارا جاتا ہے) نیز قربان کرنا ، اﷲ کی راہ میں کوئی جانور (بالخصوص اونٹ) قربان کرنا ۔

یَومِ نَحْر

دس ذی الحجہ کا دن جب حاجی منیٰ میں کنکریاں مارنے کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیروی میں جانور نحر کرتے ہیں، قربانی کا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحْر کے معانیدیکھیے

نَحْر

nahrनह्र

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: عروض

اشتقاق: نَحَرَ

نَحْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سینے کے اوپر کا حصہ، سرسینہ، وہ جگہ جہاں سے گردن سینے سے جڑی ہوتی ہے
  • ذبح کرنا، گلا کاٹنا (خصوصاً اونٹ کا)
  • (کنایتہً) اﷲ کی راہ میں جانور ذبح کرنے کا عمل، قربانی
  • ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ، قربانی کا دن (عموماً روز یا دن کے ساتھ مستعمل)
  • (عروض) فارسی کے بارہ زحافات میں سے ایک زحاف جو اردو میں بھی مستعمل ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نہر

صبح سویرے، نہار

English meaning of nahr

Noun, Masculine

  • upper portion of chest
  • slaughtering of camel for sacrifice
  • (metaphorical) sacrificing, sacrifice

नह्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कन्नायन), अल्लाह की राह में जानवर ज़बह करने का अमल, क़ुर्बानी
  • ऊँट की कुर्बानी, उष्ट्रवध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words