تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَوات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَوات کے معانیدیکھیے
دَوات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سیاہی (روشنائی) رکھنے کا ظرف
- چانڈو پینے کی چلم
- (مجازآً) سیاہی، روشنائی
شعر
غزل فضا بھی ڈھونڈتی ہے اپنے خاص رنگ کی
ہمارا مسئلہ فقط قلم دوات ہی نہیں
وصف انکھیوں کا لکھا ہم نے گل بادام پر
کر کے نرگس کو قلم اور چشم آہو کی دوات
لکھیں ہم عیش کی تختی کو کس طرح اے جاں
قلم زمین کے اوپر دوات کوٹھے پر
English meaning of davaat
Noun, Feminine
- inkpot, an ink-holder, inkstand, an inkhorn portable case with receptacles for ink and writing-reeds
- (metaphorically) ink
दवात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मिट्टी, धातु, शीशे आदि का वह छोटा पात्र जिसमें लिखने की स्याही घोली जाती है, मसि-पात्र, चांडो पीने की चिलिम, मसिपात्र, सियाही रखने का पात्र
دَوات کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَوات)
دَوات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔