تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَیارِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَیارِ عِشْق کے معانیدیکھیے
دَیارِ عِشْق کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مرکب لفظ
- محبت کی دنیا
شعر
قدم قدم پہ نئی ٹھوکریں ہیں راہوں میں
دیار عشق میں کوئی بھی کامگار نہیں
دیار عشق میں پہچاننے والے نہیں ملتے
الٰہی میں رہوں اپنے وطن میں اجنبی کب تک
تو ہے کس ناحیے سے اے دیار عشق کیا جانوں
ترے باشندگاں ہم کاش سارے بے وفا ہوتے
English meaning of dayaar-e-'ishq
Persian, Arabic - Noun, Compound Word
- domain of love, realm of love
दयार-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, संयुक्त शब्द
- प्यार की दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَیارِ عِشْق)
دَیارِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔