تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیک" کے متعقلہ نتائج

ڈیک

جہاز کا وہ حصّہ ، عرشہ جہاں سامان اور نچلے درجہ کے مُسافر رہتے ہیں.

ڈِیک پائی

(دلّالی) ایک روپیہ آٹھ آنے کا مترادف

ڈِیک مارْنا

شعلے کا بلند ہونا

ڈِیک گُھمیر

روشنی کا گُھومنے والا فانوس.

ڈیکا مالی

گون٘د کی ایک قسم جس کو ہندی میں کارنکا کہتے ہیں

ڈِیک آنے اِکْلا

(دلّالی) ایک روپیہ چھ آنے کا مترادف

ڈِیکا پوڈا

(حیاتیات) دس ٹان٘گوں والے کیڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیک کے معانیدیکھیے

ڈیک

deckडेक

اصل: انگریزی

ڈیک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جہاز کا وہ حصّہ ، عرشہ جہاں سامان اور نچلے درجہ کے مُسافر رہتے ہیں.
  • جہاز کی کُھلی چھت جہاں مُسَافرکُرسیاں ڈال کر بیٹھ جاتے ہیں ، عرشہ.
  • کسی مشین ، ڈبّے یا خانے کی اُوپری سطح یا ڈھکنا.

English meaning of deck

Noun, Masculine

  • deck

डेक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी के तस्तों आदि की बनी हुई जहाज की पाटन
  • जहाज़ पर लकड़ी से पटा हुआ फ़र्श या छत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words