تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیڑھ چُلُّو" کے متعقلہ نتائج

ڈیڑھ چُلُّو

(عو) تھورا سا ، ذرا سا (پانی ، شراب وغیرہ کے لیے مستعمل)

ڈیڑھ چُلُّو خُون لَہُو پِینا

غُصّے کی حالت میں اپنے مَدِّ مقابل کو مار کر تسکین نفس کے لیے تھوڑا خُون پینا (محض دھمکی کے طور پر مستعمل).

ڈیڑھ چُلُّو خُون بَڑْھنا

خوش ہونا ، مسرت حاصل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیڑھ چُلُّو کے معانیدیکھیے

ڈیڑھ چُلُّو

De.Dh-chulluuडेढ़-चुल्लू

موضوعات: عوامی

ڈیڑھ چُلُّو کے اردو معانی

صفت

  • (عو) تھورا سا ، ذرا سا (پانی ، شراب وغیرہ کے لیے مستعمل)

डेढ़-चुल्लू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (अवाम की ज़बान) थोरा सा, ज़रा सा (पानी, शराब वग़ैरा के लिए प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیڑھ چُلُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیڑھ چُلُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words