تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھ دیکھ لینا" کے متعقلہ نتائج

دیکھ دیکھ لینا

دوسروں سے بھی مشورہ کرکے خود دیکھنا اور دوسروں کو دِکھانا.

جائِزہ دیکھ لینا

۔جانچ لینا۔ آزمائش کرلینا۔ ؎

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

نَظَر دیکھ لینا

تیوروں سے مزاج کی حالت تاڑ لینا ، نگاہیں دیکھنا ۔

دیکھ لینا

آزما لینا ، اصلیت جان لینا ، حقیقت پہچان لینا.

گَھر دیکْھ لینا

راستہ جان لینا ، مکان جان لینا ، گھر سے مانوس ہوجانا ، راستے سے واقف ہونا.

دیکھ بھال لینا

اَچھی طرح دیکھ لینا

دیکھ داکھ لینا

دیکھ لینا ، نظر پڑ جانا ، معلوم ہوجانا.

مَلَکُ المَوت کا گَھر دیکھ لینا

۔دیکھو گھر دیکھ لینا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ دیکھ لینا کے معانیدیکھیے

دیکھ دیکھ لینا

dekh-dekh lenaaदेख-देख लेना

محاورہ

دیکھ دیکھ لینا کے اردو معانی

  • دوسروں سے بھی مشورہ کرکے خود دیکھنا اور دوسروں کو دِکھانا.

देख-देख लेना के हिंदी अर्थ

  • दूसरों से परामर्श करके स्वयं देखना और दूसरों को दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھ دیکھ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھ دیکھ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words