تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھ کَر شَرْمانا" کے متعقلہ نتائج

شَرْمانا

شرم کرنا، شرمندہ ہونا

شَرْمانا لَجان

شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ، پشیمان ہونا ۔

آنکھ شَرْمانا

حیا سے نظر نہ اٹھنا، شرم سے نگاہ روبرو نہ ہونا، جھینپ جانا

دِل میں شَرْمانا

دل میں خجل ہونا ، نادم ہونا .

رُوح کو شَرْمانا

مرے ہوئے کی رُوح کو شرمندہ کرنا ؛ ماضی کے کسی شخص کے کارنامے سے بڑھ کر کارنامہ انجام دینا.

دیکھ کَر شَرْمانا

مایوس ہونا ، اپنا سا من٘ھ لے کر رہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ کَر شَرْمانا کے معانیدیکھیے

دیکھ کَر شَرْمانا

dekh kar sharmaanaaदेख कर शर्माना

محاورہ

دیکھ کَر شَرْمانا کے اردو معانی

  • مایوس ہونا ، اپنا سا من٘ھ لے کر رہ جانا .

देख कर शर्माना के हिंदी अर्थ

  • मायूस होना, अपना सा मुंह लेकर रह जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھ کَر شَرْمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھ کَر شَرْمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone