تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْمانا" کے متعقلہ نتائج

شَرْمانا

شرم کرنا، شرمندہ ہونا

شَرْمانا لَجان

شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ، پشیمان ہونا ۔

آنکھ شَرْمانا

حیا سے نظر نہ اٹھنا، شرم سے نگاہ روبرو نہ ہونا، جھینپ جانا

دِل میں شَرْمانا

دل میں خجل ہونا ، نادم ہونا .

رُوح کو شَرْمانا

مرے ہوئے کی رُوح کو شرمندہ کرنا ؛ ماضی کے کسی شخص کے کارنامے سے بڑھ کر کارنامہ انجام دینا.

دیکھ کَر شَرْمانا

مایوس ہونا ، اپنا سا من٘ھ لے کر رہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْمانا کے معانیدیکھیے

شَرْمانا

sharmaanaaशर्माना

اصل: عربی

وزن : 222

شَرْمانا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • شرم کرنا، شرمندہ ہونا

شعر

English meaning of sharmaanaa

Verb, Intransitive verb

शर्माना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • किसी के सामने कुछ करने या कहने का उत्साह न होने के फलस्वरूप झेंपना। लाज से नम्र होना।
  • लज्जित होना। स० लज्जित या शरमिन्दा करना।
  • #NAME?
  • लज्जित होना; शर्मिंदा होना; झेंपना; लजाना।
  • शर्म करना, शर्मिंदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words