تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیکھ پَرائی چوپڑی مَت لَلچاوے جی، مِسّی کَسّی کھائے کے ٹَھنڈا پانی پی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ پَرائی چوپڑی مَت لَلچاوے جی، مِسّی کَسّی کھائے کے ٹَھنڈا پانی پی کے معانیدیکھیے
دیکھ پَرائی چوپڑی مَت لَلچاوے جی، مِسّی کَسّی کھائے کے ٹَھنڈا پانی پی
dekh paraa.ii chop.Dii mat lalchaave jii, missii kassii khaay ke ThanDaa paanii pii•देख पराई चोपड़ी मत ललचावे जी, मिस्सी कस्सी खाय के ठंडा पानी पी
نیز - دیکھ بِگانی چپڑی مَت ترساؤ جی، روکھی سوکھی کھا کے ٹَھنڈا پانی پی, دیکھ بگانی جھونپڑی مت ترساؤ جی، روکھی سوکھی کھا کے ٹھنڈا پانی پی
ضرب المثل
دیکھ پَرائی چوپڑی مَت لَلچاوے جی، مِسّی کَسّی کھائے کے ٹَھنڈا پانی پی کے اردو معانی
- یہ کہاوت حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں
- پرائے مال کا لالچ نہیں کرنا چاہیے، جو ہے اس پر قناعت کرنی چاہیے
देख पराई चोपड़ी मत ललचावे जी, मिस्सी कस्सी खाय के ठंडा पानी पी के हिंदी अर्थ
- यह कहावत लालची आदमी के प्रति कहते हैं
- पराए माल का लालच नहीं करना चाहिए, जो है उस पर संतोष करना चाहिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیکھ پَرائی چوپڑی مَت لَلچاوے جی، مِسّی کَسّی کھائے کے ٹَھنڈا پانی پی)
دیکھ پَرائی چوپڑی مَت لَلچاوے جی، مِسّی کَسّی کھائے کے ٹَھنڈا پانی پی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔