تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکْھتا پی رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

دیکْھتا پی رَہ جانا

یکا یکا رہ جانا، بالکل لاچار اور بے بس ہو کر رہ جانا.

لَہُو پی پی کے رَہ جانا

۔(کنایۃً) ضبط کرنا۔ غم وغصّہ کا۔ ؎

لَہُو پی پی کَر رَہ جانا

غصے سے برداشت کرکے خاموش رہنا، تاؤ دکھانا، جی ہی جی میں کڑھنا، گُھٹ گُٹ کر رہنا، گُھٹنا ، غصّے کو اپنی جان پر برداشت کرنا .

دیکْھتا رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکْھتا کا دیکْھتا رَہ جانا

متحیّر رہ جانا، دم بخود رہ جانا ؛ بے بس ہو کر رہ جانا.

لَہُو پی کے رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

لَہُو پی کَر رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

خُون پی کَر رَہ جانا

کسی ناگوار بات کو سخت بد دلی اور جھنجلاہٹ کے ساتھ برداشت کر جانا ۔

گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

۔غصّہ ضبط کرنا۔

دیکھتے کے دیکْھتا رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکْھتا پی رَہ جانا کے معانیدیکھیے

دیکْھتا پی رَہ جانا

dekhtaa pii rah jaanaaदेखता पी रह जाना

محاورہ

دیکْھتا پی رَہ جانا کے اردو معانی

  • یکا یکا رہ جانا، بالکل لاچار اور بے بس ہو کر رہ جانا.

देखता पी रह जाना के हिंदी अर्थ

  • एकाएक रह जाना, बिलकुल लाचार और बेबस हो कर रह जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکْھتا پی رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکْھتا پی رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words