تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"deme" کے متعقلہ نتائج

deme

(الف) قدیم یونان میں ایٹکا کی ایک سیاسی قسمت یا انتظامی حلقہ (ب) جدید یونان کی ایک قسمت یا ڈویژن۔.

داما

ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما

دامی

ایک باجے کا نام، دمامہ .

دَمَہ

دَمی

چھوٹا حقہ، گڑگڑی، ناریل کا حقّہ، جس میں پانی نہ ڈالا جائے

دَما

دِماء

خُون کی جمع

dementi

اِنْکار

dime

بول چال: امریکا، کینیڈا دس سینٹ کا سکّہ.

dame

(Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.

دَمْعَہ

آنکھوں کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی بہتا رہتا ہے، ڈھلکا

demi-

اَدْھ

demerit

خَرابی

demersal

سمندر کی تہ کے قریب رہنے والی (مچھلیاں وغیرہ).

demerara

ہلکے بھورے رنگ کی شکر جو پہلے پہل دیمرارا (گیانا) سے آتی تھی۔.

dement

پاگَل

demean

بر تاؤ کرنا

demesne

(الف) سرکاری یا شاہی علاقہ؛ عملداری(ب) کسی محل وغیرہ کے ساتھ ملحق زمین (ج) مملوکہ اراضی۔.

dementedly

خبط پنا

demented

خَبْطی

dementia

طب: مخبوط الحواسی،عتاہت، مستقل یا مزمن، ذہنی فتور جس کی علامات حافظے میں خلل، شخصیت میں تبدیلی ، قوت فہم کا زائل ہونا وغیرہ ہیں جو دماغی مرض یا چوٹ کے سبب سے پیدا ہوں۔.

demeaning

بے عِزَّتِی

demeanour

بَرْتاو

داماں

پھاڈ کا تلا

دَماں

بدقسمت ، طاقت ور (ہاتھی وغیرہ) .

دَمَئی

مالگزاری کی شرح .

ڈوما

(سمکیات) سارڈین مچلی کا مقامی نام، جو عام طور پر کھانے میں آتی ہے، نیز ڈبّوں میں بند دساور سے بھی آتی ہے

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

à demi

آدھا

dome

گُنْبَد

دُمَہ

کپڑے کی گوٹ، جھالر

demo

بول چال: معنی ۲، ۳- [اختصار].

duomo

اطالوی بڑا گرجا، کنیسہ ٔ کبریٰ۔.

dime novel

سنسنی خیز

عَدَمی

عدم (رک) سے منسوب .

دُمَاع

پانی جو آنکھوں سے بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے بہے

دامَن

کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ

دو مُوئی

(لوہاری) ٹھپے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک من٘ھ چھپٹا دھار دار اور دووسرا نکیلا ہوتا ہے .

دامی لَگانا

مال گزاری کا مقرر کرنا

دَمَوی دَمَہ

پرندے کی بولی یا آواز جس سے وہ اپنے ہم جنسوں کو شکاری پرندے کی آمد کی خبر دیتا ہے ، چمک (رک) .

دَمِ وَاپسِیں

آخری وقت، آخری سانس، نزع کی حالت

دَمِ باز پَسیِں

زندگی کا آخری لمحہ، آخری سان٘س

دَمِ دَرْوازَہ

گھر سے نکلنے کا راستہ، دیوڑھی.

دَمِ عُمْرِ رَوَاںْ

دم سماع

دَمِ پَسِیں

حالتِ نزع، آخری دم، دمِ واپسیں

دَمِ جَولاں

(مجازاً) جذبۂ شوق، وفورِ جذبات.

دم نزع

مرنے کا ہن٘گام، جان٘کنی کا وقت، دمِ آخر

دَمِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کی پھونک جو مُردے میں جان ڈال دیتی تھی اور بیمار کو شفا دیتی تھی

دَمِ آخْرِیں

نزع کا وقت، آخری سانس

دَمِ عیسَوی

رک: دمِ عیسیٰ

دَمِ قِران

(فقہ) رک: دم تمتّع.

دَمِ ہَزار اُمِّید

حرص کا دامن فراخ ہے.

دَمِ بے داد

ظلم کے وقت، ستم کے موقع پر

دم نظارہ

دَمِ تَقْرِیر

تقریر کرتے ہوئے، بات کرتے ہوئے

دَمِ تَلْقِین

مُردے کو قبر میں دفناتے ہوئے، مخصوص آیات پڑھتے وقت

دَمِ وَاپَسِیں بَھرنا

آخری سان٘س لینا، نزع کی حالت میں ہونا.

دَمِ شَمْشِیر

تلوار کی باڑھ، خنجر کی دھار، تلوار کی طاقت

دَمِ تَمَتُّع

فائدہ اُٹھانے کے بدلے قربانی (دینا) ؛ (فقہ) وہ قربانی جو حج اور عُمرہ کے ادا کرنے کے بعد لازم آتی ہے.

deme کے لیے اردو الفاظ

deme

deme کے اردو معانی

اسم

  • (الف) قدیم یونان میں ایٹکا کی ایک سیاسی قسمت یا انتظامی حلقہ (ب) جدید یونان کی ایک قسمت یا ڈویژن۔.
  • حیاتیات: ہمرشتہ پودوں یا حیوانوں کی مقامی آبادی۔.

deme के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) क़दीम यूनान में अटका की एक सयासी क़िस्मत या इंतिज़ामी हलक़ा (ब) जदीद यूनान की एक क़िस्मत या डवीज़न।
  • हयातयात: हमरशता पौदों या हैवानों की मुक़ामी आबादी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (deme)

نام

ای-میل

تبصرہ

deme

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone