تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دینا اور مرنا ایک برابر ہے" کے متعقلہ نتائج

دینا اور مرنا ایک برابر ہے

قرض موت کے برابر ہے

جورُو کا مَرنا اور جُوتی کا ٹوٹنا بَرابر ہے

جس طرح جوتی کے ٹوٹنے کا افسوس نہیں ہوتا اسی طرح بیوی کے مرنے کا افسوس نہیں ہوتا

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

شَریف کی دَس اور پاجی کی ایک بَرابَر ہے

پاجی کی ایک گالی شریف کی دس گالیوں کے برابر ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دینا اور مرنا ایک برابر ہے کے معانیدیکھیے

دینا اور مرنا ایک برابر ہے

denaa aur marnaa ek baraabar haiदेना और मरना एक बराबर है

ضرب المثل

دینا اور مرنا ایک برابر ہے کے اردو معانی

  • قرض موت کے برابر ہے
  • کسی کا قرض دار ہونا بڑی ذلت کی بات ہے

देना और मरना एक बराबर है के हिंदी अर्थ

  • क़र्ज़ मृत्यु के समान है
  • किसी का देनदार होना बड़े अपमान की बात है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دینا اور مرنا ایک برابر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دینا اور مرنا ایک برابر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words