تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت" کے متعقلہ نتائج

دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت

جب بنوائی دینے کا وقت آتا ہے تو کہتا ہے کہ سوت گھٹ گیا، دینے کے وقت انسان بہت بہانے بناتا ہے تاکہ دینا نہ پڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت کے معانیدیکھیے

دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت

denii pa.Dii bunaa.ii aur ghaTaa bataave suutदेनी पड़ी बुनाई और घटा बतावे सूत

ضرب المثل

دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت کے اردو معانی

  • جب بنوائی دینے کا وقت آتا ہے تو کہتا ہے کہ سوت گھٹ گیا، دینے کے وقت انسان بہت بہانے بناتا ہے تاکہ دینا نہ پڑے
  • دینے میں جو حیلہ حوالہ یعنی بہانہ کرے اس کے لئے کہتے ہیں

    مثال - کہاوت اس وقت کی ہے جب لوگ چرخے سے سوت کات کر جُلاہوں کو بُننے کے لئے دے دیا کرتے تھے، کسی نے بننے کے لئے سوت دیا لیکن جب مزدوری دینے کا وقت آیا تو کہا کہ ہمارا سوت گھٹ گیا ہے۔

देनी पड़ी बुनाई और घटा बतावे सूत के हिंदी अर्थ

  • जब बुनवाई देने का समय आता है तो कहता है कि सूत घट गया, देने के समय मनुष्य बहुत बहाने बनाता है
  • देने में जो हीला-हवाला करे उसके लिए कहते हैं

    विशेष - कहावत उस समय की है जब लोग चरखे से सूत कात कर जुलाहों को बुनने के लिए दे दिया करते थे। किसी ने बुनने के लिए सूत दिया परंतु जब मज़दूरी देने का वक़्त आया तो कहा कि हमारा सूत घट गया है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone