تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"department" کے متعقلہ نتائج

department

اِدارَہ

ڈیپارْٹْمِنْٹ

محکمہ ، شعبہ.

ڈِپارْٹْمِنْٹ

سررشتہ ، محکمہ ، شعبہ.

department store

وہ بڑا خُوردہ فروش ادارہ جہاں اشیاۓ صرف کے مختلف سلسلے ایک ہی انتظامیہ کے تحت الگ الگ حصّوں میں رکھے جاتے ہیں

departmental

کسی محکمے،صیغے یا شعبے سے متعلق۔.

ڈِپارْٹمِنْٹَل پَنِشْمَنْٹ

وہ سزا جو افسرانِ محکمہ خود دیں.

ڈِپارْٹمِنْٹَل

محکمانہ ، محکمہ سے متعلق ، محکمہ جاتی ، جس میں بہت سے شعبے ہوں.

deportment

گَت

personnel department

ملازمین کے تقرر، تربیت اور فلاح و بہبودسے تعلق رکھنے والا شعبہ۔.

state department

(امریکا میں) محکمہ خارجہ ۔.

sales department

کسی ادارے کا وہ شعبہ جو فروخت سامان کی نکا سی سے تعلق رکھتا ہے ۔.

war department

تواریخ: محکمۂ جنگ، سرکاری محکمہ جو فوج وغیرہ کا نگراں ہوتا تھا۔.

فارِن ڈِپارْٹمِنْٹ

محکمۂ امورِ خارجہ.

ہوم ڈِیپارٹمِنٹ

محکمہ جو داخلہ اور امن و امان اور عدلیہ سے متعلق ہوتا ہے ، محکمہء داخلہ ۔

ہوم ڈِپارْٹْمَنْٹ

۔انگ)مذکر۔ وہ محکمہ جس کے متعلق تعلیم ۔پولیس اور جڈیشل وغیرہ کام ہوتاہے۔

پوسْٹَل ڈِیپارْٹْمِنْٹ

ڈاکخانے کا محکمہ .

پَبْلِک وَرْکْس ڈِپارْٹْمِنْٹ

شعبۂ تعمیرات عامہ ، پی ڈبلیو ڈی P.W.D.

ہیڈ آف دی ڈِیپارْٹمنْٹ

کسی شعبے یا ادارے کا سربراہ (عموماً کسی درس گاہ میں) نیز اعلیٰ افسر ۔ ا

department کے لیے اردو الفاظ

department

dɪˈpɑːt.mənt

department کے اردو معانی

  • اِدارَہ
  • شُعْبَہ

department के उर्दू अर्थ

  • इदारा
  • शो'बा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (department)

نام

ای-میل

تبصرہ

department

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words