تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَن٘بُو

شامیانہ؛ چھولداری, خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں

تَن٘بُورَہ

ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چونکہ تونبے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار باندھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

تَن٘بُورا

ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چون٘کہ تون٘بے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار بان٘دھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

تَن٘بُوٹی

تن٘بو (رک) کی تصغیر ، چھوٹا خیمہ ، راوٹی

تَن٘بُور

۱. رک : تن٘بورا.

تَن٘بُوب

رک : راتینج ، صنوبر کا گونْد

تَن٘بُول دار

شاہی پاندان کا مہتمم

تَن٘بُول دان

پان دان ، پٹاری

تَن٘بُورا بِین

بغیر پردوں اور طربوں کا ستار کی قسم کا چار یا چھے تاروں کا ساز جو ایک تون٘بے اور ڈان٘ڈ پر مشتمل ہوتا ہے

تَن٘بُول داری

تن٘بول دار کا عہدہ یا نام

ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصیب کرنا ، قیام کرنا ، پڑاؤ ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا کے معانیدیکھیے

ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا

Deraa tambuu kha.Daa karnaaडेरा तंबू खड़ा करना

محاورہ

ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا کے اردو معانی

  • خیمہ نصیب کرنا ، قیام کرنا ، پڑاؤ ڈالنا.

डेरा तंबू खड़ा करना के हिंदी अर्थ

  • तंबू लगाना, ठहरना, डेरा डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone