تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن٘بُو" کے متعقلہ نتائج

تَن٘بُو

شامیانہ؛ چھولداری, خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں

طَن٘بُو

تَن٘بُور

۱. رک : تن٘بورا.

تَن٘بُوب

رک : راتینج ، صنوبر کا گونْد

تَنبُو تانْنا

pitch tents

تَن٘بُول دار

شاہی پاندان کا مہتمم

تَن٘بُول دان

پان دان ، پٹاری

تَن٘بُول داری

تن٘بول دار کا عہدہ یا نام

تَن٘بُورا

ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چون٘کہ تون٘بے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار بان٘دھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

تَن٘بُوٹی

تن٘بو (رک) کی تصغیر ، چھوٹا خیمہ ، راوٹی

تَن٘بُورَہ

ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چونکہ تونبے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار باندھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

تَن٘بُورا بِین

بغیر پردوں اور طربوں کا ستار کی قسم کا چار یا چھے تاروں کا ساز جو ایک تون٘بے اور ڈان٘ڈ پر مشتمل ہوتا ہے

ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصیب کرنا ، قیام کرنا ، پڑاؤ ڈالنا.

تَن٘بول

پان کا مرکب عرق جو بہت سے پان کتھے چونے میں کچل کراوراس میں جوزقرنفل چھوٹی الائچی اورقند گھول کرشربت سا بنالیتے ہیں اور شب زفاف کی صبح کو میکے سے سٹھورے کے ساتھ دلھن کے پینے کے لیے بھیجتے ہیں

تَن٘بول آنا

لگام کے صدمے سے گھوڑے کے من٘ھ سے خون آنا ، لگام کی کھچاوٹ سے من٘ھ چھلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن٘بُو کے معانیدیکھیے

تَن٘بُو

tambuu•तंबू

نیز : تَمبُو, طَن٘بُو

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَن٘بُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بام مچھلی کی ایک قسم جس کا منْھ اور گلپھڑے تھیلیوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے دونوں جانب سات منافذ اور سر کے اوپر ایک نالی ہوتی ہے سنک لیس مچھلی ، مورینہ ، مرینا
  • شامیانہ؛ چھولداری, خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں
  • ایک قسم کی مچھلی، (Eel)

Urdu meaning of tambuu

  • Roman
  • Urdu

  • baam machhlii kii ek qism jis ka man॒ha aur galaph.De thailiiyo.n kii tarah hote hai.n is ke dono.n jaanib saat munaafiz aur sar ke u.upar ek naalii hotii hai sanak lais machhlii, moriinaa, murainaa
  • shaamiyaana; chhauladaarii, Khemaa, Deraa jis me.n ek ya do chaube.n hotii hai.n
  • ek kism kii machhlii, (Eel

English meaning of tambuu

Noun, Masculine

तंबू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तंबू, डेरा
  • एक तरह की मछली। । तंबूर-पुं० [फा०] एक तरह का छोटा ढोल। पुं० = तंबूरा। | तंदूरची-पुं० [फा० तंबूर + ची (प्रत्य॰)] वह व्यक्ति जो तंबूरा बजाता हो। | तंबूरा-पुं० [हिं॰ तानपूरा] सितार की तरह का तीन तारोंवाला एक बाजा जो स्वर में सहायता देने के लिए बजाया जाता है। तानपूरा।
  • शामियाना; खेमा; डेरा; शिविर; (टेंट), डेरा जिस में एक या दो चौबें होती हैं
  • एक किस्म की मछली, (Eel)
  • मोटे कपड़े, टाट आदि को बांसों, खूटों, रस्सियों आदि की सहायता से तानकर बनाया हुआ अस्थायी आश्रय स्थान। खेमा। क्रि० प्र०-खड़ा करना।-तानना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن٘بُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن٘بُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone