تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیرِینَہ" کے متعقلہ نتائج

دیرِینَہ

جو پہلے سے اب تک برقرار ہو، بہت عرصے سے ہو، پُرانا

دیرِینَہ کار

تجربہ کار ؛ سن رسیدہ .

دیرِینَہ سال

بڑی عُمر والا، بوڑھا، کہن سال، معمّر

دیرِینَہ روز

جس کو بہت زیادہ عرصہ گزر چکا ہو ، کہن سال ، عمر رسیدہ .

دیرِینَہ روزی

(ادبیات) پُرانا پن، جس کو بہت زیادہ عرصہ بیت چکا ہو، قدیمی

دیرِینَہ آرْزُو

پرانی خواہش، جس کے لیے مدّت سے چاہت ہو

دیرِینَہ رَفِیق

پُرانے ساتھی اور دوست .

دیرِینَہ مَراسِم

خاندانی تعلقات ؛ پُرانی شناسائی ، پرانے تعلقات .

دیرِینَہ رِفاقَت

پہلے کی جان پہچان ، پُرانی دوستی .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

صُحْبَتِ دیرِینَہ

پرانی دوستی ، پرانا تعلق.

سُنَّتِ دیرِینَہ

پُرانا طریقہ ، گِھسی پٹی رسم.

جِنْسِیَت دَمِ دیرِینَہ

پرانا ساتھی یا رفیق کار ، پرانا اور قریبی دوست۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دیرِینَہ کے معانیدیکھیے

دیرِینَہ

deriinaदेरीना

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: نباتیات

دیرِینَہ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جو پہلے سے اب تک برقرار ہو، بہت عرصے سے ہو، پُرانا
  • گُزرا ہوا، سابق
  • جس نے طُول پکڑ لیا ہو، طویل
  • بُوڑھا، پیرِ کہن سال
  • تجربہ کار، ماہر، چالاک، ہنرمند
  • (نباتیات) مرکز یا نقطۂ اِتّصال سے دور، آخری سرے کا

شعر

English meaning of deriina

Adjective, Masculine

  • long-held, old, ancient, seasoned, experienced, stale, wise, shrewd,
  • (Botany) Distal

देरीना के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जो पहले से अबतक उपस्थित हो, लंबे अवधि से हो, प्राचीन, पुराना
  • बीता हुआ, गुज़रा हुआ, भूतपूर्व
  • जिसने तूल पकड़ लिया हो, लंबा
  • बूढ़ा, वृद्ध
  • अनुभवी, तजरबाकार, माहिर, हुनरमंद, चालाक
  • (वनस्पति विज्ञान) केंद्र से दूर, आख़िरी सिरे का, दूरस्थ

دیرِینَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیرِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیرِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words