تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیس نِکالا دینا" کے متعقلہ نتائج

دیس نِکالا دینا

۱. جلاوطن کرنا ، شہر بدر کرنا (سزا دینے کے موقع پر مستعمل ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں دیس نِکالا دینا کے معانیدیکھیے

دیس نِکالا دینا

des nikaalaa denaaदेस निकाला देना

اصل: ہندی

مادہ: دیس

موضوعات: سزا

دیس نِکالا دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. جلاوطن کرنا ، شہر بدر کرنا (سزا دینے کے موقع پر مستعمل ہے).
  • ۲. خارج کرنا ، نِکال باہر کرنا.
  • ۳. (مجازاً) شامل نہ کرنا .

English meaning of des nikaalaa denaa

Compound Verb

  • exile, banish, the punishment given to someone in which he is expelled from the country
  • exclude, do not include

देस निकाला देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • देश से निकालने की क्रिया या भाव, किसी को दिया जाने वाला वह दंड जिसमें वह देश के बाहर निकाल दिया जाता है,, जिलावतन करना, शहर बदर करना (सज़ा देने के मौक़ा पर प्रयुक्त है)
  • निकालना, निकाल बाहर करना, शामिल न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیس نِکالا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیس نِکالا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words