تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیو گِیر" کے متعقلہ نتائج

دِیو گِیر

(کُشتی) ایک دانْو جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف نیچے ہوتا ہے تو اس کے داہنی جانب بیٹھ کر سانڈی نکالتے ہیں اور اپنے بائیں پیر میں آگے سے ڈال کر ران اور گُھٹنے سے دبا لیتے ہیں پھر بائیں ہاتھ سے حریف کی بائیں طرف کا ہفتہ چڑھا کر زور کرتے ہیں حریف چت ہو جاتا ہے.

دِیو گِیری

(ملبوسات) جال دار کپڑے کی ایک قسم جو اب ناپید ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیو گِیر کے معانیدیکھیے

دِیو گِیر

dev-giirदेव-गीर

اصل: فارسی

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

دِیو گِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کُشتی) ایک دانْو جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف نیچے ہوتا ہے تو اس کے داہنی جانب بیٹھ کر سانڈی نکالتے ہیں اور اپنے بائیں پیر میں آگے سے ڈال کر ران اور گُھٹنے سے دبا لیتے ہیں پھر بائیں ہاتھ سے حریف کی بائیں طرف کا ہفتہ چڑھا کر زور کرتے ہیں حریف چت ہو جاتا ہے.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیو گِیر

(کُشتی) ایک دانْو جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف نیچے ہوتا ہے تو اس کے داہنی جانب بیٹھ کر سانڈی نکالتے ہیں اور اپنے بائیں پیر میں آگے سے ڈال کر ران اور گُھٹنے سے دبا لیتے ہیں پھر بائیں ہاتھ سے حریف کی بائیں طرف کا ہفتہ چڑھا کر زور کرتے ہیں حریف چت ہو جاتا ہے.

دِیو گِیری

(ملبوسات) جال دار کپڑے کی ایک قسم جو اب ناپید ہے.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیو گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیو گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone