تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیول" کے متعقلہ نتائج

دیول

دیول رشی کے خاندان کا

دِیولی ہونا

کپاس کے ڈوڈے کا تیّار ہو کر پھٹنا یا کُھلنا ، آدھا کُھلنے کو دوپتیا دیولی اور پورا کُھلنے کو چوبتیا دیولی کہتے ہیں.

دِیولی بَذْرَہ

(نباتیات) پولن کے ظرف کا ریشہ.

دِیولا

دِیولی

کواڑ کی نیچے کی چول کے گھر کی چھوٹی سی مثلث نُما مُدّھی جو دہلی (دہلیز) میں اندر کے رخ سِرے پر جڑی رہتی ہے ، چونکہ اس مؑڈّھی پر دیوے کی شکل کا چُول کا گھر بنا ہوتا ہے ، اس لیے اس کو اصطلاحاً دیولی کہتے ہیں.

دِیو لوک

صوفیوں رشیوں کا مسکن، عالم بالا، عالمِ ملکوت، جنت، عالم جاودانی

دِیو لاخ

دِیو لَگْنا

حادثہ پیش آنا، بھوت پریت کے ا ثر میں آجانا.

دِیو لوک کو سِدھارْنا

مرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیول کے معانیدیکھیے

دیول

devalदेवल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیول رشی کے خاندان کا
  • مذہبی انسان
  • مندر، وہ برہمن جو دیوتاؤں کے چڑھاوے پر گزارا کرے، پنڈا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of deval

Noun, Masculine

  • temple, church

देवल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देवल ऋषि का वंशज
  • धार्मिक व्यक्ति
  • देवता का मंदिर; देवालय, वह ब्राह्मण जो देवताओं पर चढ़ाई हुई चीजों से अपनी जीविका निर्वाह करे, पंडा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیول)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone