تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیوداسی" کے متعقلہ نتائج

دیوداسی

ہندو: مندر کی پُجاری عورت جو بڑے مہنت کے حکم پر دیگر وہ کام بھی جن کو مذہبی جواز حاصل ہو معاوضہ لے کر کرتی، یہ معاوضہ مہنت کا حق ہوتا کیوں کہ ان عورتوں کی ضروریات زندگی مندر سے مہیا کی جاتی تھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دیوداسی کے معانیدیکھیے

دیوداسی

devdaasiiदेवदासी

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

موضوعات: ہندو

دیوداسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندو: مندر کی پُجاری عورت جو بڑے مہنت کے حکم پر دیگر وہ کام بھی جن کو مذہبی جواز حاصل ہو معاوضہ لے کر کرتی، یہ معاوضہ مہنت کا حق ہوتا کیوں کہ ان عورتوں کی ضروریات زندگی مندر سے مہیا کی جاتی تھیں
  • مجازاً: محبوبہ، معشوقہ، دلپسند.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of devdaasii

Noun, Feminine

  • beloved, dancer in temple, slave girl who serves a temple

देवदासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतीकात्मक: प्रेमिका, प्रिय, दिलपसंद
  • (हिंदू) मंदिर की पुजारी औरत जो बड़े महंत के हुक्म पर दीगर वो काम भी जिन को मज़हबी जवाज़ हासिल हो मुआवज़ा लेकर करती, ये मुआवज़ा महंत का हक़ होता क्यों कि इन औरतों की ज़रूरियात-ए-ज़िंदगी मंदिर से मुहय्या की जाती थीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیوداسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیوداسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words