تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دھاک بَیٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دھاک بَیٹھ جانا کے معانیدیکھیے
دھاک بَیٹھ جانا کے اردو معانی
-
رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا
مثال - شوخیاں لڑکیوں کی جاتی رہیں خالا اماں کی دھاک بیٹھ گئی - تمام دنیا میں تلوار کے بعد میرا ہی نام لیا جاتا تھا اور میری ہی دھاک گھر گھر بیٹھی ہوئی تھی.
धाक बैठ जाना के हिंदी अर्थ
-
दहशत बैठ जाना, प्रभुत्व स्थापित होना, प्रसिद्धि होना
उदाहरण - शोख़ियाँ लड़कियों की जाती रहीं ख़ाला अम्मा की धाक बैठ गई। - तमाम दुनिया में तलवार के बाद मेरा ही नाम लिया जाता था और मेरी ही धाक घर घर बैठी हुई थी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دھاک بَیٹھ جانا)
دھاک بَیٹھ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔