تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاندْلی" کے متعقلہ نتائج

دھاندْلی

اصل بات کو چُھپانے کا عمل، مکرو فریب، دھوکا، بے ایمانی، جھگڑا، فساد، مکّاری، فریب، دغا بازی

دھاندْلی بازی

بد معاملگی ، بے ایمانی ، دغا بازی ، فریب دہی .

دھاندْلی کَرنا

اصل بات سے انکار کرنا ، بے ایمانی کرنا ، دھوکے بازی کرنا ، مکرو فریب کرنا .

دھاندْلی مَچانا

بے ایمانی کرنا ، بد معاملگی کرنا ، اندھیر مچانا .

دھاندْلِیا

رک : دھانلی (۲) .

دھاندْھلی

उत्पात। उपद्रव। ऊधम।

دُھندلی

مدّھم، ہلکی، غیر شفّاف، دودیا

دَھوندْلی

موٹی ، صحت مند .

دَھنْدْلی

رک : ’’ دھانلی ‘‘ .

دھاندَل

بے ایمانی، مکر، فریب، حِلیہ، جگھڑا، ٹنٹا، تکرار، حُجّت

دُھندْلا

تِیرہ و تار (جس کے خطوط نقوش واضح نہ ہوں)

دھندھلی

کہر دار، دھندلا، تاریک، حیران، پریشان، کُہَر آلُود، دھُند بھَرا، تِيرہ، کَم تاب، کُند

دھاندْھلِیا

دھاندلی کرنے والا ؛ امر واجبی کو چُھپانے والا .

دَھنْدْلے

مکرو فریب ، حیلے ، دھوکے ، جھانسے ، دھندلا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

دَھنْدْلا

دھندھلا یعنی چالی ، چالباز، دھوکے باز ، کمینہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاندْلی کے معانیدیکھیے

دھاندْلی

dhaa.ndlii•धाँदली

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دھاندْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اصل بات کو چُھپانے کا عمل، مکرو فریب، دھوکا، بے ایمانی، جھگڑا، فساد، مکّاری، فریب، دغا بازی

شعر

Urdu meaning of dhaa.ndlii

  • Roman
  • Urdu

  • asal baat ko chhipaane ka amal, makro fareb, dhoka, be.iimaanii, jhag.Daa, fasaad, makkaarii, fareb, daGaa baazii

English meaning of dhaa.ndlii

Noun, Feminine, Singular

धाँदली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

دھاندْلی کے مترادفات

دھاندْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاندْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاندْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone