تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈھانپْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھانپْنا کے معانیدیکھیے
ڈھانپْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- کس چیز پر کوئی چیز رکھ کر چُھپانا، پوشش ڈالنا، ڈھانکنا
شعر
میں اپنے پاؤں سے چادر سمیٹ لیتا ہوں
برہنگی کا تقاضا ہے ڈھانپنا مجھ کو
English meaning of Dhaa.npnaa
Transitive verb
- cover, hide, put a cover on, conceal
ढाँपना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ढाँकना, किसी वस्तु पर ढक्कन लगाना; ढकना, किसी वस्तु को कपड़ा या कोई आवरण आदि डालकर ओट में करना, कोई चीज़ ऊपर से डालकर छिपाना
ڈھانپْنا سے متعلق دلچسپ معلومات
ڈھانپنا معنی اور زور کے لحاظ سے’’ڈھانپنا‘‘ اور’’ڈھانکنا‘‘ میں کوئی فرق نہیں۔ ان دنوں’’ڈھانکنا‘‘ زیادہ مستعمل ہے، لیکن بعض موقعوں پر’’ڈھانپنا‘‘ بہتر معلوم ہوتا ہے، مثلاً: دھوپ میں سر کو ڈھانپے رہنا بہتر ہے۔ برتن کو ڈھانپ کر رکھئے۔ ملحوظ رہے کہ ’’ڈھانکنا‘‘ کی ایک شکل ’’ڈھکنا‘‘ بھی ہے، اور’’ڈھانپنا‘‘ کی ایک شکل’’ڈھپنا‘‘ بھی ہے، لیکن ’’ڈھپنا‘‘ اب مستعمل نہیں۔مثلاً: اماں جان سر ڈھک لو (’’توبۃ النصوح‘‘)۔ یہاں’’سر ڈھپ لو‘‘ نہیں کہہ سکتے۔ یا: ان کے عیب ڈھک گئے۔ یہاں’’ڈھپ گئے‘‘ نہیں کہہ سکتے۔ اسی پر اور کو قیاس کرلیں۔ اماں جان سر ڈھک لو (’’توبۃ النصوح‘‘)۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈھانپْنا)
ڈھانپْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔