تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھارَس بَندھانا" کے متعقلہ نتائج

ڈھارَس بَندھانا

ڈھارس بان٘دھنا (رک) کا متعدی المتعدی .

ڈھارَس بَنْدْھنا

ہمت قائم ہونا، دل مضبوط ہونا، تسلی ہونا

ڈھارَس بَندْھوانا

ڈھارس بان٘دھنا (رک) کا متعدی المتعدی .

ڈھارَس باندھنا

ہمَت دِلانا ، حوصلہ بڑھانا ، اُمیّد دِلانا ، تسلّی دینا .

ڈَھرّا بَندْھنا

عام رواج ہونا

ڈَھچَر بَنانا

طریقہ اپنانا ، دھندا اختیار کرنا

ڈَھچَر باندْھنا

منصوبہ بنانا، تجویز کرنا

مُنہ پَر ڈھاٹا بانْدْھنا

منھ چھپانے کے لیے کپڑا وغیرہ باندھنا ، منھ چھپانا، (عموما ًچور، ڈاکو ایسا کرتے ہیں) ۔

مِمبَر کو بَنانا ، مَسجِد کو ڈھانا

تھوڑے فائدے کے لیے زیادہ نقصان کرنا ۔ چھوٹی چھوٹی باتوں کے آگے بڑی بڑی باتوں کو بھول جانا ۔

مَسْجِد ڈھا کَر اِمام باڑا بَنانا

بڑا کام خراب کر کے چھوٹے کام کرنا ؛ فرض کام چھوڑ کر مستحب و سنت پر آ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھارَس بَندھانا کے معانیدیکھیے

ڈھارَس بَندھانا

Dhaaras ba.ndhaanaa•ढारस बँधाना

محاورہ

دیکھیے: ڈھارَس باندھنا

  • Roman
  • Urdu

ڈھارَس بَندھانا کے اردو معانی

  • ڈھارس بان٘دھنا (رک) کا متعدی المتعدی .

Urdu meaning of Dhaaras ba.ndhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dhaaras baandhnaa (ruk) ka mutaddii alamtaadii

English meaning of Dhaaras ba.ndhaanaa

  • keep up the spirit
  • soothe, cheer up

ढारस बँधाना के हिंदी अर्थ

  • ढारस बाँधना (रुक) का मुतअद्दी अलमतादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھارَس بَندھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھارَس بَندھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone