تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھب ڈَھب" کے متعقلہ نتائج

ڈَھب ڈَھب

آبی، دلدلی، گیلا

ڈَھب ڈَھب قَلْیَہ

پتلا اور بے مزہ سالن

ڈَھب ڈَھب کا

مُناسب ، درست ، ٹھیک طریقے کا ؛ درمیانی ، متوسط ؛ معقول واجب ؛ مشَاق ، ماہر ؛ پسندیدہ

ڈَھب ڈَھب شورْبا

پتلا اور بے مزہ سالن

ڈَھب ڈَھب کَرتا

ڈَھب ڈَھبانا

(لکھنؤ) پَیرنے میں ہاتھ پان٘و پان٘و مارنا

ڈَھب ہونا

سلیقہ ہونا ، مہارت ہونا

آپ بے ڈَھب آدْمی ہَیں

رک : آپ بہت دور ہیں

ڈَھب سے

مُناسب طریقے سے ، سلیقے سے ؛ موقع سے

ڈَھب کُڈَھب

جابیجا، موقع بے موقع، الل ٹپ، اُلٹا سِیدھا

ڈَھب کا

ڈھیلا، ڈلا، اُبھار، پھولن

ڈَھب کَرنا

تدبیر سوچنا ، صورت پیدا کرنا

ڈَھب آنا

کسی کام کے انجام دینے کا سلیقہ ہونا ، طرقہ معلوم ہونا.

ڈَھب لَگْنا

موقع مِل جانا، قابو پانا

ڈَھب پَڑْنا

عادت ہو جانا ، عادی بننا

ڈَھب رَکْھنا

عادت رکھنا

ڈَھب پانا

موقع مِلنا

ڈَھب ڈالْنا

عادت ڈالنا، عادی بنانا، سدھانا، سکھانا، تربیت کرنا

ڈَھب لَگانا

موقع ڈُھون٘ڈنا ، تدبیر کرنا

ڈَھب نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، تدبیر سوچنا

ڈَھب بَنْنا

موقع ہاتھ آنا ، بس چلنا.

ڈَھب دار

سلیقہ مند، خوش شکل، سجیلا، نفیس، عمدہ

نَیا نَیا رَاج، ڈَھب ڈَھب باج

نئی حکومت بہت اچھا انتظام کرتی ہے

اَپْنے ڈَھب کا

اپنی روش کا اپنی پسند یا مطلب کا (قائل یا مخاطب دونوں کے لیے مستعمل).

ڈَھب پَر آنا

قابو میں آنا، بس میں آنا، ہتھے چڑھنا.

ڈَھب پَر لَگانا

قابو میں لانا ، بس میں لانا ، اپنے طور طریقوں پر لگانا

ڈَھب پَر چَڑْھنا

قابو یا بس میں آنا

ڈَھب پَر لانا

ہم خیال بنانا، کسی کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا، قابو میں لانا.

ڈَھب پر ڈَھالْنا

کسی شے کو اپنی پسند کے مُطابق بنانا ، اپنے طریقہ پر چلانا.

ڈَھب پَر چَڑھانا

قابو میں لانا، اپنے مطلب کا بنانا

بے ڈَھب آدمی

چالاک، مکار، شرارتی، زیاں کار، ضرر رساں، پریشان شخص

ڈَھب پَر لے آنا

ہم خیال بنانا، کسی کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا، قابو میں لانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھب ڈَھب کے معانیدیکھیے

ڈَھب ڈَھب

Dhab-Dhabढब-ढब

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ڈَھب ڈَھب کے اردو معانی

صفت

  • آبی، دلدلی، گیلا

اسم، مذکر

  • دف، طبلے یا نقارے وغیرہ کی آواز

English meaning of Dhab-Dhab

Adjective

  • watery

ढब-ढब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आबी, दलदली, गीला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डफ़, तबले या नक़्क़ारे आदि की ध्वनि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھب ڈَھب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھب ڈَھب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone