تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑا بَندی" کے متعقلہ نتائج

دَھڑا بَندی

گروہ یا فرقہ بنانے کا عمل یا کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑا بَندی کے معانیدیکھیے

دَھڑا بَندی

dha.Daa-ba.ndiiधड़ा-बंदी

وزن : 1212

مادہ: دھڑا

دَھڑا بَندی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • گروہ یا فرقہ بنانے کا عمل یا کیفیت
  • گروہ یا فرقہ بنانا، کسی قسم کا مقابلہ یا مخالفت وغیرہ کے لیے اپنے سبھی رکن اور حمایتی کو آراستہ کرنا، گروہ بندی، گروپ بندی
  • جنگ کے وقت لشکر اور ساز و سامان کو آراستہ کرنا
  • (وزن) کسی چیز کو وزن کرنے سے پہلے ترازو کا دھڑا، پاسنگ وغیرہ رکھ کر ٹھیک کرنے کا عمل یا کیفیت

English meaning of dha.Daa-ba.ndii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • the act of making groups or counter-balancing weight
  • grouping, forming factions
  • mobilizing forces and resources in times of war
  • (Weighting) the act of making up a counter-balancing weight according to standard weigh by (with bricks or any thing else)

धड़ा-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धड़ा बनाने या बाँधने की क्रिया या भाव
  • गिरोह या समूह बनाना, किसी प्रकार की प्रतियोगिता, विरोध आदि के लिए प्रस्तुत होने के समय अपने सब अंग और पक्ष ठीक करना, गिरोह बंदी, गुटबंदी
  • युद्ध के समय सेना और संसाधनों को दुरुस्त करना, दलबंदी
  • (तौल) कोई चीज तौलने से पहले तराजू का धड़ा, पासंग आदि रखकर ठीक करने की क्रिया या भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑا بَندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑا بَندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words