تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑَکّا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑَکّا

زور کی آواز، دھماکا، (مجازاً) شور و شغب، بِھیڑ بھاڑ (عموماً '' دُھوم'' کے تابع)

دَھڑْکا

دھڑکن، تڑپ

دَھڑْکا رَہْنا

خوف غالب رہنا ، کھٹکا رہنا .

دَھڑْکا لَگْنا

خوف طاری ہونا، ڈر ہونا

دَھڑْکا پَڑْنا

ڈر پیدا ہونا ، خوف سمانا.

دَھڑْکا بَیٹْھنا

خوف طاری ہونا

دَھڑْکا اُٹھانا

خوف کھانا ، ڈرنا.

دَھڑْکا لَگا رَہْنا

ہمیشہ فکر یا خوف رہنا، کھٹکا رہنا

دُھوم دَھڑَکّا

غل غپاڑہ، شور

شَرْعی دَھڑَکّا

ڈھونگ، ڈھکوسلا

گیند دَھڑَکّا

رک : گیند تڑی ، گیند کا کھیل ، کھیل کُود.

دھونس دَھڑَکّا

ڈان٘ٹ ڈپٹ، رعب داب، دبدبہ

دَھڑْکانا

دہلانا، ڈرانا، خوف دلانا

گیند دَھڑِکّا کَر دینا

ہاتھ میں اُٹھا کر دے مارنا.

دِل کا دَھڑْکا

خفقان ، ہول دل

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑَکّا کے معانیدیکھیے

دَھڑَکّا

dha.Dakkaa•धड़क्का

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَھڑَکّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زور کی آواز، دھماکا، (مجازاً) شور و شغب، بِھیڑ بھاڑ (عموماً '' دُھوم'' کے تابع)

اسم، مذکر

  • جانوروں کو ڈرانے کے لئے کھیتوں وغیرہ میں نصب کیا جانے والا پُتلا، جو لکڑی کھڑی کر کے اور اسے کپڑے پہنا کر بناتے ہیں، خوفزدہ کرنے والی چیز، ڈھکوسلا

Urdu meaning of dha.Dakkaa

  • Roman
  • Urdu

  • zor kii aavaaz, dhamaakaa, (majaazan) shor-o-shaGab, bhii.D bhaa.D (umuuman '' dhuu.om'' ke taabe
  • jaanavro.n ko Daraane ke li.e kheto.n vaGaira me.n nasab kiya jaane vaala putlaa, jo lakk.Dii kha.Dii kar ke aur use kap.De pahna kar banaate hain, Khaufazdaa karnevaalii chiiz, Dhakosalaa

English meaning of dha.Dakkaa

Noun, Masculine

  • scarecrow

धड़क्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिल की धड़कन, धड़क, धकधकी
  • जोर की आवाज, विस्फोट, धमाका, गरज, कड़क
  • (लाक्षणिक रूप से) शोर, ऊधम, हलचल
  • खटका,अंदेशा, भय

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जानवरों और चिड़ियाओं को डराने के लिए खेतों में खड़ा किया जाने वाला पुतला जिसे लकड़ी के डंडे पर कपड़े पहनाकर बनाते हैं, ढकोसला, धोखा

دَھڑَکّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑَکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑَکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone