تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھَجّی دھَجّی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھَجّی دھَجّی کَرْنا کے معانیدیکھیے

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

dhajjii dhajjii karnaaधज्जी धज्जी करना

محاورہ

دھَجّی دھَجّی کَرْنا کے اردو معانی

  • ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا
  • نیست و نابود کرنا، مکمل خاتمہ کردینا

English meaning of dhajjii dhajjii karnaa

  • tear into pieces

धज्जी धज्जी करना के हिंदी अर्थ

  • . टुकड़े टुकड़े करना, पारापारा करना
  • . नीस्त-ओ-नाबूद करना, मुकम्मल ख़ातमा कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھَجّی دھَجّی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone