تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھجِّیاں لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھجِّیاں لَگْنا

غریبی یا مفلسی کی وجہ سے کپڑے پھٹ جانا، پھٹے پرانے کپڑے پہننے پر مجبور ہوجانا، نہایت غریب اور مفلوک الحال ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھجِّیاں لَگْنا کے معانیدیکھیے

دَھجِّیاں لَگْنا

dhajjiyaa.n lagnaaधज्जियाँ लगना

محاورہ

مادہ: دَھجّی

دَھجِّیاں لَگْنا کے اردو معانی

  • غریبی یا مفلسی کی وجہ سے کپڑے پھٹ جانا، پھٹے پرانے کپڑے پہننے پر مجبور ہوجانا، نہایت غریب اور مفلوک الحال ہوجانا

    مثال - سب دولت دوست احباب لوٹ لے گئے، سب خوش پوشاکی تشریف لے گئی، اب غریب کے دھجّیاں لگی ہوئی ہیں.

English meaning of dhajjiyaa.n lagnaa

  • be reduced to poverty

धज्जियाँ लगना के हिंदी अर्थ

  • निर्धनता या कंगाली के कारण से कपड़े फट जाना, फटे पुराने कपड़े पहनने पर विवश हो जाना, अत्यधिक निर्धन और दुर्दशाग्रस्त हो जाना

    उदाहरण - सब दौलत दोस्त अहबाब (मित्रगण) लूट ले गए, सब खुश पोशाकी तशरीफ़ ले गई, अब घ़रीब के धज्जियाँ लगी हुई हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھجِّیاں لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھجِّیاں لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words