تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھکَّن" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکَّن

وہ چیز جسے اُوپر ڈال دینے یا لگا دینے سے کوئی چیز چُھپ جائے یا بند ہو جائے، ڈھان٘کنے کی چیز، ڈھکنا، سرپوش

ڈَھکَّن ڈَھکا رَہْنا

عیوب پر پردہ پڑا رہنا ، رُسوائی اور بدنامی سے عارضی طور پر چند روز محفوظ رہنا

ڈَھکَّن دار

ڈھکنے والا ، جس پر ڈھکنا ہو

ڈَھکَّن ڈَھکْنا

عیب پوشی ہونا ؛ خامیاں چُھپانا

ڈَھکَّن خَلِیے

(نباتیات) اولین بیضے کے بالائی لمبے حصّے یا گردن کی اندرونی نالی کے سِرے پر واقع خلیے

ڈَھکَّن چِھلْکا

(نباتیات) نوخیز مادۂ مخروطیہ کے محور پر مرغولہ دار ترتیب میں لگے ہوئے دو قسم کے چھلکوں کے جوڑوں میں سے ہر ایک جوڑے کا زیریں چھلکا جو چھوٹا اور خُشک ہوتا ہے اور راست محور پر نمویاب ہوتا ہے

ڈَھکَّن ڈَھک جانا

پردہ پوشی ہو جانا ، عیب چُھپ جانا ، راز فاش نہ ہونا ، جیسے : ایسی نالائق مرجاتی تو ڈھکّن ڈھک جاتا ، اس کی بیوقوفی سے سارا بھید کُھل گیا

ڈَھکَّن دار چِھلْکا

رک : ڈَھکّن چھلْکا

پَرْدَہ ڈَھکَّن

(دیہاتی) خاوند، شوہر، گھر والا

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

پُلاؤ کی ڈَھکَّن

(بازاری) پلاؤ کی رکابی (رک)

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکَّن کے معانیدیکھیے

ڈَھکَّن

Dhakkanढक्कन

اصل: ہندی

وزن : 22

ڈَھکَّن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز جسے اُوپر ڈال دینے یا لگا دینے سے کوئی چیز چُھپ جائے یا بند ہو جائے، ڈھان٘کنے کی چیز، ڈھکنا، سرپوش
  • کسی شخص کو چڑھانے یا مزاح کے طور پر استعمال کیا جانے والا لفظ، ڈھکن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Dhakkan

Noun, Masculine

ढक्कन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी आधान का वह अंग जो उसके मुंह पर उसे बंद करने के लिए रखा या कसा जाता है, ढकने की वस्तु, ढकना, वह वस्तु जिसको ऊपर डालने या रखने से कोई चीज़ दिखाई न पड़े
  • किसी व्यक्ति को चिढ़ाने, तुच्छ या मूर्ख सिद्ध करने के लिए कहा जाने वाला शब्द

ڈَھکَّن کے قافیہ الفاظ

ڈَھکَّن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھکَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھکَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words