تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھکْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکَّن

وہ چیز جسے اُوپر ڈال دینے یا لگا دینے سے کوئی چیز چُھپ جائے یا بند ہو جائے، ڈھان٘کنے کی چیز، ڈھکنا، سرپوش

ڈَھکَّن ڈَھکا رَہْنا

عیوب پر پردہ پڑا رہنا ، رُسوائی اور بدنامی سے عارضی طور پر چند روز محفوظ رہنا

ڈَھکَّن دار

ڈھکنے والا ، جس پر ڈھکنا ہو

ڈَھکَّن ڈَھکْنا

عیب پوشی ہونا ؛ خامیاں چُھپانا

ڈَھکَّن خَلِیے

(نباتیات) اولین بیضے کے بالائی لمبے حصّے یا گردن کی اندرونی نالی کے سِرے پر واقع خلیے

ڈَھکَّن چِھلْکا

(نباتیات) نوخیز مادۂ مخروطیہ کے محور پر مرغولہ دار ترتیب میں لگے ہوئے دو قسم کے چھلکوں کے جوڑوں میں سے ہر ایک جوڑے کا زیریں چھلکا جو چھوٹا اور خُشک ہوتا ہے اور راست محور پر نمویاب ہوتا ہے

ڈَھکَّن ڈَھک جانا

پردہ پوشی ہو جانا ، عیب چُھپ جانا ، راز فاش نہ ہونا ، جیسے : ایسی نالائق مرجاتی تو ڈھکّن ڈھک جاتا ، اس کی بیوقوفی سے سارا بھید کُھل گیا

ڈَھکَّن دار چِھلْکا

رک : ڈَھکّن چھلْکا

پَرْدَہ ڈَھکَّن

(دیہاتی) خاوند، شوہر، گھر والا

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

پُلاؤ کی ڈَھکَّن

(بازاری) پلاؤ کی رکابی (رک)

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکْنا کے معانیدیکھیے

ڈَھکْنا

Dhaknaaढकना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ڈَھکْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈَھکّن، بند کرنے کا برتن یا کوئی چیز
  • کسی چیزکو چُھپانے کے لئے اس پر کوئی اور چیز رکھنا یا ڈال دینا، ڈھان٘کنا، چُھپانا، بند کرنا
  • پوشیدہ ہو جانا، کسی چیز کے نیچے چُھپ جانا، ڈَھکنا

فعل متعدی

  • چھپانا، گرد یا نظر وغیرہ سے بچانا، آڑ بنانا کہ کوئی چیز دکھائی نہ دے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Dhaknaa

Noun, Masculine

Transitive verb

  • be covered (by something), be concealed
  • bend down or forward
  • cover, conceal
  • take aim

ढकना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढक्कन
  • कवर, पतीली के मुंह पर रखी प्लेट
  • किसी चीज़ को छिपाने के लिए इस पर कोई और चीज़ रखना या डाल देना, ढाँकना, छुपाना, बंद करना
  • बरतन के मुँह को ढकने की वस्तु
  • पोशीदा हो जाना, किसी चीज़ के नीचे छुप जाना, ढपना

सकर्मक क्रिया

  • ओढ़े या पहने हुए वस्त्र से शरीर का कोई अंग छिपाना
  • किसी चीज के ऊपर या सामने कोई ऐसी आड़ या आवरण खड़ा करना कि वह चीज ऊपर या बाहर से दिखाई न पड़े अथवा सुरक्षित रहे। जैसे-(क) देगची को कटोरी या ढक्कन से ढकना। (ख) कपड़े से दूध या मलाई ढकना।
  • अन्दर प्रवेश करना, विशेषतः झुक या छिपकर अथवा सिर झुकाकर प्रवेश करना।
  • अचानक धावा बोलना
  • किसी के समीप तक पहुँचना

ڈَھکْنا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone