تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَھکوسْلَہ کَھڑا کَرْںا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکوسْلَہ کَھڑا کَرْںا کے معانیدیکھیے
ڈَھکوسْلَہ کَھڑا کَرْںا کے اردو معانی
-
جھانسا دینے کے لیے ترکیب کرنا، ڈھونگ رچانا
مثال - انہوں نے (صدر ایوب خاں) بی ڈی (بنیادی جمہوریتوں) کا ڈھکوسلہ کھڑا کر کے رشوت خوروں کا ایک نیا طبقہ پیدا کیا
ढकोस्ला खड़ा करना के हिंदी अर्थ
-
झाँसा देने के लिए उपाय करना, ढोंग रचाना
उदाहरण - उन्होंने (सदर अय्यूब खाँ) बी डी (बुनियादी जमहुरियतों) का ढकोसला खड़ा करके रिश्वत ख़ोरों का एक नया तबक़ा पैदा किया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَھکوسْلَہ کَھڑا کَرْںا)
ڈَھکوسْلَہ کَھڑا کَرْںا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔