تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَھکوسْلا نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکوسْلا نِکالْنا کے معانیدیکھیے
ڈَھکوسْلا نِکالْنا کے اردو معانی
-
بے جا و غیر معقول باتیں کرنا، غیر ضروری پیچیدگی پیدا کرنا، ٹالنا، فریب دینا
مثال - اچھا ڈھکوسلا نکالا ہے کہ بعد القاب کے شکوہ شروع کر دینا - بسم اللہ، ختنہ، روزہ کشائی اور خُدا جانے کیا کیا ڈھکوسلے عورتوں نے نکال رکھے ہیں
ढकोस्ला निकालना के हिंदी अर्थ
-
बिना सर पैर की बातें करना, अनावश्यक उलझन उत्पन्न करना, टालना, फ़रेब देना, धोखा देना
उदाहरण - अच्छा ढकोसला निकाना है बाद अलक़ाब के ढकोसला शुरु कर देना। - बिस्मिल्लाह, ख़तना, रोज़ा कोशाई, और ख़ुदा जाने क्या क्या ढकोसले औरतों ने निकाल रखे हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَھکوسْلا نِکالْنا)
ڈَھکوسْلا نِکالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔